مختلف خرابیوں کے باعث کمپنیوں نے 78 ہزار گاڑیاں واپس منگوا لیں
ان گاڑیوں کے انٹیگریٹڈ بریکنگ سسٹم میں نقائص پائے گئے تھے۔
امپورٹڈ گاڑیوں کی آن لائن تصدیق کے بغیر رجسٹریشن پر پابندی عائد
محکمہ ایکسائز کی جانب سے کاغذات کی مینول چیکنگ کے بعد رجسٹریشن کی جاتی تھی
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر3فیصدکی کمی ریکارڈ
آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن نے اعدادوشمار جاری کردئیے
موبائل، سیمنٹ، کاغذ، امپورٹڈ ملبوسات ،گاڑیاں مہنگی، پٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ
ہائی اوکٹین، لائٹ ڈیزل اور ایتھانول پر پیٹرولیم لیوی میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے
خیبر پختونخوا ،خاتون مشیر اور سیکرٹری کیلئے بیش قیمت گاڑیاں خریدنے کی سمری ارسال
محکمےمطالبات بھیجتے رہتے ہیں، غیر ضروری ہونے پر مسترد کر دیتے ہیں،مشیر خزانہ
پاکستان میں مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
ہونڈا سٹی کے 2 ماڈلز کی قیمتوں میں 50 ہزار اور ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کی کمی
گاڑیو ں کی خریداری ،بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا ء میں 25.6فیصد کمی
سٹیٹ بینک کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
گاڑیوں کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سالانہ بنیادپر7 فیصد کمی
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
گاڑیوں کی خریداری ،بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا میں نومبر کے دوران کمی ریکارڈ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
3 بڑی کار کمپنیوں کے لائسنس معطل
گاڑیوں کی ایکسپورٹ اور لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ کرنے پر کارروائی کی گئی