پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں جا سکیں گے، محسن نقوی
پاکستان، عراق اور ایران نے زائرین کی سہولیات کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ
محرم الحرام، ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان
جن زائرین کے پاس عراقی ویزہ ہے، ڈبل انٹری ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، ایرانی سفارتخانہ
حج کے دوران کسی کو سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی وزیر حج
سعودی حکومت یقینی بنانا چاہتی ہے کہ حج عاجزی، سکون اور روحانیت کا اعلی ترین مظہر ہو،سعودی وزیر حج
گزشتہ ہفتے 78لاکھ سے زائد نمازیوں نے مسجد نبوی اور روضہ رسولؐ پر حاضری دی
13 ہزار 436معمر افراد اور معذور افراد نے مسجد نبوی ؐ میں اپنے لیے مختص کردہ خدمات سے استفادہ کیا،
28 کروڑ سے زائد زائرین نے 2023 میں مسجدِ نبویﷺ میں عبادت کی، رپورٹ جاری
گزشتہ سال عمرہ زائرین کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ ہوا تھا، سعودی وزیر حج و عمرہ
سعودی وزیر نے اتوار، منگل اور بدھ عمرے کیلئے بہترین دن قرار دے دیے
مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے، ڈاکٹر توفیق الربیعہ
عراق: کربلا جانے والی زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ایرانی زائرین کی بس عراق کے جنوبی شہر ناصریہ سے کربلا جارہی تھی۔
عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا فیس ختم کر دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔
سندھ سے ایران جانیوالے زائرین کو گاڑیوں و بسوں کے ذریعے سفر کی اجازت دینے پر اتفاق
بسیں اور گاڑیاں کراچی سے چابہار براستہ سڑک جائیں گی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے درمیان ملاقات میں اتفاق
ایک ہفتے میں 40 لاکھ سے زائد افراد نے روضہ رسولؐ کی زیارت کا شرف حاصل کیا
زائرین کیلئے سکیورٹی، سروس، صحت اور رضاکار حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، انتظامیہ مسجد نبویؐ
مسجد الحرام کا فرش کیسے ٹھنڈا رہتا ہے ؟
شدید دھوپ میں بھی مسجد الحرام کا فرش گرم نہیں ہوتا۔
زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ، 20 افراد جاں بحق
بس میں مختلف ملکوں کے اقامہ ہولڈر شہری سوار تھے۔
سیہون شریف: زائرین سے بھرا ٹرک الٹ گئی
زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
بھارت نے پاکستانی زائرین کو حضرت مجددالف ثانیؒ کےعرس میں شرکت سے محروم کردیا
بھارت نے سابقہ روش برقرار رکھتے ہوئے عین وقت پر ویزوں سے انکار کیا، ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امور
مسجد حرام : کورونا کی وبا کے بعد پہلی بار بیرونی صحن میں نماز کی تیاری
معتمرین کی تعداد 1 لاکھ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
شاہ محمود کی عراقی ہم منصب سے پاکستانی زائرین کیلئے ویزوں پر بات جیت
امید ہے پاکستانی زائرین کو عراق میں بہتر سہولیات فراہم ہوں گے، شا ہ قریشی
زائرین نے درگاہ لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کا مرکزی گیٹ توڑ دیا، صورتحال کشیدہ
درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ سمیت علاقے کا کنٹرول اس وقت رینجرز نے سنبھال لیا ہے۔
پنجاب: کورونا متاثرین کی تعداد دو ہزار 594 ہو گئی
عوام الناس اس مہلک وبا سے لڑنے میں حکومت کا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل
ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان لانے کیلئے دائر درخواست خارج
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے زائرین کو واپس پاکستان لانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
‘تفتان پہنچنے والے زائرین کی ہر ممکن مدد کی جارہی ہے’
سرحد بند ہونے کے باوجود تفتان پہنچنے والے زائرین کو پاکستان آنے دیا جارہاہے،ترجمان دفتر خارجہ

