بھارت، ابوظہبی سے کروڑوں کی مالیت کا سونا سمگل کرنے والا ملزم پکڑا گیا
ملزم کے جسم سے مجموعی طور پر 954.70گرام سونا برآمد ہوا، جس کی مالیت 52لاکھ بھارتی روپے (تقریبا 1کروڑ 77لاکھ روپے) بنتی ہے
پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
بھارت ملکی قانون سازی اور عدالتی فیصلوں کے بہانے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
سکھ رہنماؤں کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ ہیں، امریکہ
امریکہ میں قتل کی سازش کے معاملے پر بھارتی تحقیقات کے منتظر ہیں، میتھیو ملر
مکمل تحقیقات تک معاملے پر مزید بات کرنا مناسب نہیں۔
نئی دہلی: منی پور میں پھر فسادات پھوٹ پڑے، 13 افراد ہلاک
ملنے والوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
میکسویل کی طوفانی بیٹنگ، بھارت کا افغانستان جیسا حال کر دیا
آسٹریلوی کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں روہت شرما کی زیادہ سنچریوں کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا
بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست، غصہ کشمیریوں پر نکالنا شروع کر دیا
مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلمان طلبا نے ورلڈکپ فائنل میں بھارتی شکست پر خوشی کا اظہار کیا۔
ٹی20ورلڈکپ2024، گوتم گمبھیر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان فائنل دیکھنے کے خواہش مند
دوسروں کی ناکامی سے اطمینان حاصل کرنے کے بجائے اپنی ٹیم کی کامیابی میں خوشی تلاش کریں، بھارتی سابق کرکٹر
افغانستان نے بھارت میں سفارت خانہ مستقل بند کر دیا
افغان حکومت نے بھارت میں درپیش چیلنجز کے باعث اپنا سفارتخانہ بند کیا
مودی کو پنوتی کیوں کہا ؟ نوٹس جاری، جواب طلب
راہول گاندھی ہفتہ کی شام 6 بجے تک جواب جمع کروائیں، بھارتی الیکشن کمیشن
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، بھارتی بورڈ نے فیصلہ روہت شرما اور کوہلی پر چھوڑ دیا
ورلڈکپ سے پہلے ہی بھارتی کپتان کرکٹ بورڈ سے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرچکے ہیں
آسٹریلوی ٹیم چھٹی مرتبہ ورلڈکپ ٹائٹل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
پیٹ کمنز، جوش ہیزلووڈ، مچ مارش اور دیگر کوچنگ اسٹاف ملبرن ایئرپورٹ پہنچے
نئی دہلی: شادی کی تقریب میں رس گلے کم پڑنے پر جھگڑا، کئی افراد زخمی
اتر پردیش میں شادی کی تقریب میں جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بھارت سے تعلق رکھنے کے باوجود اپنے شوہر کی ٹیم کی حمایت کا حق ہے، اہلیہ میکسویل
غصہ کرنے کے بجائے پُرسکون رہیں اور اپنے غصے کا رخ دیگر اہم مسائل کی طرف کریں، وینی رامن
‘مسکرائیے! دیش آپکو دیکھ رہا ہے’، مودی کی بھارتی ٹیم کو دلاسہ دینے کی ویڈیو وائرل
نریندر مودی نے تمام بھارتی کھلاڑیوں سے مل کر انکی حوصلہ افزائی کی
ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کرکٹ فین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
ویسٹ بینگال سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ٹیم کی شکست کے بعد خودکشی کرلی
آسٹریلیا نے بتا دیا ہار کیسے نہیں مانتے، پاکستان کے ساتھ سیریز مشکل ہوگی، عماد وسیم
آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانا مشکل ہوتا ہے، عبد الرزاق
بھارتی ٹیم آئی سی سی ایونٹس میں ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹانے میں پھر ناکام
میزبان ٹیم لگاتار تیسری مرتبہ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست رہنے کے باوجود ورلڈ چیمپیئن نہ بن سکے
شعیب اختر کی آسٹریلیاسےمتعلق ایک ماہ قبل کی گئی پیش گوئی درست نکلی
بھارت ورلڈکپ ہار گیااور آسٹریلیا چھٹی دفعہ عالمی چیمیئن بن گیا، سابق فاسٹ بولر
مارنس لبوشین نے دباؤ کو کم کرتے ہوئےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،میکس ویل
بھارتی بالر نے اچھا پریشر ڈالنے کی کوشش کی، آسٹریلوی آل رائونڈر

