پوری ٹیم زبردست کھیلی، رضوان، لگا تھا میچ ہاتھ میں ہے مگر وکٹیں گرتی رہیں، افریقن کپتان
صائم ایوب کا اچھا آغاز، کامران غلام کی اننگز میچ جیتنے کا سبب بنی، کپتان رضوان
پاکستان کیخلاف سیریز، جنوبی افریقہ نے ٹی20 کپتان تبدیل کردیا
ایڈن مارکرم کی مصروفیات پر ہینرچ کلاسن کو قیادت کے فرائض سونپ دئیے گئے
جتنا چانس بابراعظم کو ملا اتنا کسی کو نہیں ملا، شاہدآفریدی
کپتان بدلنا ہے یا کوچ ایک بارفیصلہ کرلیں،پھران کو ٹائم دیں،جو بھی سرجری کرنی ہے ایک ہی بار کرلیں، سابق کپتان
میں کسی کو ڈنڈے مار کر سیدھا نہیں کر سکتا، شاہین آفریدی
ٹیم ہارے تو سب سوچتے ہیں کہ کپتان نے ہروایا لیکن ایسا نہیں ہوتا۔
شاہد آفریدی کا تینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان بنانے کا مطالبہ
کرکٹ میں کسی کو بھی نائب کپتان بنانے کی ضرورت نہیں ہے، شاہد آفریدی
اسرائیل کی حمایت، جنوبی افریقہ نے کپتان تبدیل کر دیا
ڈیوڈ ٹیگر بطور کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
پرائم منسٹر الیون کیخلاف کپتان شان مسعود کی مشکل آسٹریلین پچز پر ڈبل سنچری
سابق کپتان بابر اعظم 40 اور سرفراز احمد 41 رنز بنا کر پویلین لوٹے
پاکستان بمقابلہ پرائم منسٹر الیون، پہلے دن کا اختتام، شان مسعود کی کیپٹن اننگنز
سابق کپتان بابر اعظم نصف سنچری بنانے میں ناکام، 40 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے
وطن واپسی کے بعد کپتان بابر کی لاہور کی سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
بابر اعظم کے ہمراہ انکے چھوٹے بھائی بھی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہیں
کپتان کے ایشوز پر بات کرنے والے بہت بڑے نیوٹن اور آئن سٹائن ہیں، ثقلین مشتاق
کپتان کا تختہ الٹا رہے ہیں اور بہت بڑے بڑے دعوے کیے جارہے ہیں، سابق ہیڈ کوچ