آخری گیند تک لڑنے والا کپتان تھا اور آخری گیند تک لڑوں گا، عمران خان


تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخری گیند تک لڑنے والا کپتان تھا اور آخری گیند تک لڑوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ ہورہا ہے ایسا گزشتہ 35سال میں نہیں ہوا،ملک میں ایسا لگ رہا ہے کہ انسانی حقوق ختم ہوگئے ہیں۔

صرف عدلیہ رہ گئی ہے جو انسانی حقوق کی حفاظت کررہی ہے،عمران خان کا کہنا تھا کہ باہر تو کچھ بھی نہیں جس کو جب چاہو اٹھالو۔


متعلقہ خبریں