گرفتار خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن قرار

عوام شرپسندوں کی سرپرستی کرنے والے کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پنجاب

پنجاب، قیدیوں کو ویڈیو کالز کی سہولت دینے کا فیصلہ

قیدیوں کو ویڈیو کالز کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کالز کی اجازت بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئی جی جیل خانہ جات پنجاب

پنجاب میں الیکشن، پی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی

معزز عدالت کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخاب کروایا جائے، پی ٹی آئی کی استدعا

پرویز الہٰی کے گھر سے پولیس پر شدید پتھراؤ

اینٹی کرپشن کی ٹیم نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔

انتخابات کب؟ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے، چیف جسٹس

آپ سیاسی مسائل کا حل نکالیں، ہم اس پر کوئی وضاحت نہیں چاہتے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

لاہور کی دکانوں سے دس کلو آٹے کا تھیلا نایاب ہوگیا

شہر میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 2200 روپے میں مل رہا ہے

پی ٹی آئی کی نگران حکومتوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ایک ہفتے میں من مانے اضافے سے چینی کی فی کلو قیمت میں تیس سے پینتیس روپے اضافہ

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ صفی اللہ گوندل کا ایل ڈی اے سے پی ایچ اے تبادلہ کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز