لاہور: مفت وائی فائی کی سہولت پر کام شروع

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو منصوبے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔

پنجاب، میٹرک کے سالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہوں گے

امتحان میں شرکت کرنے والے طلبا و طالبات کورول نمبرز سلپس اور ڈیٹ شیٹس جاری کر دیں گئیں

مریم نواز کا پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کااعلان

ایم پی ایز میرے بازو اور طاقت، پنجاب کے 297 حلقے میرے لیے ڈسٹرکٹ ہوں گے، نامزد وزیراعلی پنجاب

پنجاب، نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، مزید 13 بچے چل بسے

پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 404 اموات اور لاہور میں 65 ہلاکتیں رپورٹ ہو چکی

پنجاب سے آزاد امیدوار خرم ورک کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

اپنے حلقے کی عوام کی مشاورت سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں، خرم ورک

عام انتخابات ، پنجاب میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع

لاہور، قصور اور شیخوپورہ میں دستے تعینات ، منڈی بہاؤالدین اور چکوال میں آج فوج کی نفری پہنچ جائے گی

مری میں آئندہ 24 گھنٹوں تک شدید بارش او ربرفباری کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے

5 اور 6 فروری کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 18بچوں کی زندگیاں نگل گیا

گزشتہ 4روز کے درمیان 60سے زائد بچے جان کی بازی ہار گئے

فیک نیوز پر کان نہ دھریں، پنجاب میں کوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں، آئی جی پنجاب

تمام اسکول اور کالج کھلے ہیں, پولیس بھرپور سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز