پاکستانیوں اور افغانوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ
افغانستان اور پاکستان پر مکمل سفری پابندی کی تجویز دی جا سکتی ہے۔
دنیا بھر کے مختلف ممالک میں 23ہزار 456 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں، تفصیلات سینٹ میں پیش
پاکستانی قیدیوں کی بڑی تعداد خلیجی ممالک میں ہے، وزارت خارجہ
ٹی 20 انٹرنیشنل، حارث رؤف نےاہم اعزاز اپنےنام کر لیا
شاداب خان 107 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے پاکستانی بولر ہیں
عید کے موقع پر پوری امت مسلمہ اپنے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو یاد رکھیں، شہباز شریف
ان پرمسرت لمحات کو پھیلانے اور کمزور طبقات کے ساتھ اپنی خوشیاں بانٹنے کی اہمیت کو نہ بھولیں ، وزیراعظم
معاہدوں کے باوجود 18 ہزار پاکستانی قیدیوں کو غیرملکی جیلوں سے واپس نہ لایا جا سکا
سعودی عرب میں12156 قیدی ہیں، جن میں 8734 کو سزا ہوچکی جبکہ 3422 کو کیسز چل رہے ہیں
دنیا بھر کی جیلوں میں کتنے ہزار پاکستانی قید ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
وزارت خارجہ نے بیرونی ممالک پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں پیش کردی
وہ 8 ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو 151 ممالک میں جانے کے لیے ویزا لینے کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ 36 ممالک میں پہنچ کر ویزا حاصل کیا جاتا ہے۔
بیرون ملک 90 فیصد گرفتار بھکاری پاکستانی ہیں، رپورٹ
ہمارے پاس 50 ہزار انجینئرز بیروزگار ہیں، بریفنگ
معاشی مشکلات کے باوجود 45فیصد پاکستانیوں کا ملک چھوڑنے سے انکار
باہر جانے کیلئے پاکستانیوں کی اکثریت مشرق وسطی کے ممالک کو ترجیح دیتی ہے
سعودی عرب: مالی فراڈ کا الزام، 11پاکستانیوں کو سزا
پاکستانی گروہ نے دھوکے سے بینک صارفین کے اکاؤنٹس سے رقوم نکالیں۔