یونان کشتی حادثہ: معجزانہ طور پر محفوظ رہنے والے پاکستانی نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

نیوی کا جہاز آیا جس نے رسی لگانے کی کوشش کی تو کشتی الٹ گئی لیکن رسی ڈالنے والے جہاز نے ہمیں بچانے کی کوشش نہیں کی، عثمان صدیق کی وطن واپسی پر گفتگو

پاک جاپان بزنس کونسل جاپان میں 10 ہزار پاکستانیوں کے لئے ملازمت کی گنجائش پیدا کرے گی

کچھ مشکلات پر قابو پاکر جلد سے جلد زیادہ سے زیادہ پاکستانی افرادی قوت جاپان بھجوائی جاسکے گی

لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا پہلا ٹیسٹ ناکام اور دوسرا منسوخ کرنا پڑا تھا، کمپنی کے سابق ملازم کا انکشاف

جب وہ آبدوز میں بیٹھ کر ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے گئے تو 37 فٹ کی گہرائی پر ہی آبدوز میں خرابیاں سامنے آئیں جس کے بعد وہ واپس آگئے تھے، امریکی صحافی کا انکشاف

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ گرفتار، تعلق وزیر آباد سے نکلا

گرفتار ایجنٹ اٹلی پہنچنے کے فی کس 23 لاکھ وصول کرتا تھا، ایف آئی اے

یونان کشتی واقعہ، زندہ بچ جانیوالے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی،دفتر خارجہ

فی الحال حادثے میں جاں بحق پاکستانی شہریوں کی تعداد اور شناخت کی تصدیق نہیں کرسکتے

پاکستان سے پیدل مکہ مکرمہ پہنچنے والے عثمان ارشد کو حج کا ویزہ مل گیا

اوکاڑہ سے مکہ تک 5400 کلو میٹر کا سفر انہوں نے پیدل طے کیا اور یہ سفر چھ ماہ  13 دنوں میں مکمل ہوا۔

یونان، کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 100 افراد ہلاک

کشتی غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر کے ذریعے لیبیا سے اٹلی لے کر جا رہی تھی۔

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بجٹ میں گولڈن کارڈ کے اجرا کا اعلان

 بیرون ملک مقیم پاکستانی زر مبادلہ کا اہم ترین ذریعہ ہیں اور ترسیلات زر ہماری برآمدات کے 90 فیصد کے برابر ہیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

ایک سال میں لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ گئے

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

ٹاپ اسٹوریز