این اے 130: ٹکر کا مقابلہ، کس کا پلڑا بھاری؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے اقبال احمد خان، ایم کیو ایم پی کی سمیعہ ناز اور جے آئی کے صوفی خلیق احمد بٹ بھی دوڑ میں شامل
پیپلز پارٹی آزاد امیدواروں کو دیکھ رہی ہے لیکن وہ کامیاب نہیں ہوں گے، خواجہ آصف
وزیر خارجہ کو قومی راز اور اس کی فوٹو کاپی بھی گھر لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔
عمران خان کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے وہ ہم سب کیلئے سبق آموز ہے ، شہباز شریف
9مئی کو افواج پاکستان کے خلاف سازش اور غداری کی گئی ، صدر ن لیگ
نواز شریف پر ظلم کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے، مریم نواز
ہم نے عمران خان کو 10 سال کی سزا ہونے پر کوئی مٹھائی نہیں بانٹی، چیف آرگنائزر ن لیگ
انتخابات 2024 کے پچاس بڑے ٹاکرے
تین سابق وزرائے اعظم سمیت کئی بڑے سیاسی شخصیات کا پارلیمانی مستقبل غیر یقینی، سیاسی دنگل کا حصہ نہیں
ن لیگ اورپیپلز پارٹی اب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں ، آصف زرداری
حکومت بنانے کیلئے مولانا، آزادامیدوار، جماعت اسلامی اور بی اے پی سے بات کریں گے،آصف زرداری
وہ جج بھی رخصت ہوگیا جو چند ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا تھا، میاں نواز شریف
آج میں سرخرو ہوں، آپ جانتے ہیں میں بے قصور تھا، سابق وزیراعظم
خیبرپختونخوا کے لوگ ‘بیوقوف’، اے این پی کا نواز شریف سے اپنے الفاظ واپس لینے کا مطالبہ
تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے کو زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے کے عوام کو بیوقوف کہے، ثمر بلور
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کے مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا
میاں نواز شریف مجھ سے خیرپور گمبٹ میں مناظرہ کرلیں ،چیئرمین پیپلزپارٹی
راولپنڈی کو لاہور نہ بنایا تو میرا نام شہباز شریف نہیں، شہبازشریف
نواز شریف نے 44 ارب روپے کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کے عوام کیلئے میٹرو بنائی، صدر ن لیگ
مولانا فضل الرحمان کی بات نہ مان کر غلط فیصلہ کیا، نواز شریف
2013میں خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے بجائے مخلوط حکومت بن سکتی تھی
بلاول بھٹو کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج
شفافیت کا عمل برقرار رکھنے کیلئے ووٹرز کو آگاہی ہونا بہت ضروری ہے، بلاول بھٹو
الیکشن 2024، مسلم لیگ ن آج اہم اعلان کرے گی
عوام اور ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کے لیے اقدامات کے ایجنڈے کو پیش کیا جائے گا۔
نوازشریف کے 7,8سالوں میں 1500منصوبے گنواسکتی ہوں، مریم نواز
اللہ کا واسطہ دے کرکہتی ہوں کہ سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالنا، چیف آرگنائزر ن لیگ
موجودہ ملکی حالات پر خوش نہیں ، الیکشن لڑنے آیا ہوں ، وزیر اعظم بننے نہیں ، نواز شریف
خیبر پختونخوا میں 10 سال حکومت کرنے والوں نے کیا کام کیا؟ مانسہرہ میں خطاب
انتخابات کے التوا کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے، شہباز شریف
نواز شریف کو جب بھی موقع ملا پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے منصوبوں کو آگے بڑھایا۔
میری ایک ہی بیٹی ہے، اللہ اسے نواز شریف جیسا شوہر عطا کرے، خواجہ عمران نذیر
عمران خان 1 کروڑ نوکریاں دیتے تو میں انہیں سلام پیش کرتا لیکن ایسا نہیں، لیگی رہنما
5 ججوں نے مجھے نہ نکالا ہوتا تو ڈالر آج 100 کا، کوئی بیروزگار نہ ہوتا، نوازشریف
میرا مشن پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے اور ہم اسے پوراکریں گے،قائد مسلم لیگ (ن)
اگلے وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، شہباز شریف
نوجوان نسل پر اربوں کھربوں خرچ کرنے ہیں، یہ پاکستان کا مستقبل ہیں
شیر کا شکار کرکے اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو
حکومت میں آکر غربت کا مقابلہ ،بے روزگاری کاخاتمہ کریں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی

