نواز شریف سب سے پاور فل ہیں، آصف زرداری کمال کے سیاستدان ہیں، اعتزاز احسن
لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات کی مانیٹرنگ لائن تو جاری کی لیکن وہ خود کہاں تھی؟ ممتاز قانون دان اور پی پی رہنما کا استفسار
جہانگیر ترین کا نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا فیصلہ
آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ سے ایڈجسٹمنٹ کیلئے جہانگیر ترین چند دنوں میں لندن جائیں گے۔
امتحان آیا تو امریکہ کے پاؤں پکڑ لیے، قیادت کا فرق دیکھنا ہے تو 28 مئی اور 9 مئی کو دیکھو، مریم نواز
یوم تکبیر کے موقع پر اس فتنے کا نام بھی لینا نہیں چاہتی، جو دماغ میں بارود بھرے وہ آپ کا ہمدرد کبھی نہیں ہو سکتا، تقریب سے خطاب
قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
آج کے دن کا سبق ہے کہ قوم متحد ہوکر ہر مشکل کا سامنا کرسکتی ہے
نواز شریف پر حملے کی خبر غلط نکلی
مظاہرین نے پولیس پر کافی پھینکی جو نواز شریف کی گاڑی پر بھی گری۔
بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے، نواز شریف
بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے، سابق وزیراعظم
عمران خان کے دن ختم ، تبدیلی جہاں سے نکلی تھی وہاں واپس چلی گئی، ڈوب کر مرجانا چاہیے، مریم نواز
حملہ کرنے والوں کا سرغنہ عمران خان تھا، خواتین کو ہراول دستہ بنایا وہ بھی اتنی ہی گناہ گار ہیں جتنا یہ، ورکرز کنونشن سے خطاب
یہ دہشتگرد بھی تھا لیکن کسی کو علم نہیں تھا، نواز شریف
اس سے بڑا فراڈیا پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔
عمران خان! اللہ سے توبہ کرو، نواز شریف سے معافی مانگو، مریم نواز
کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ ہوا کرتے تھے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو، نائب صدر ن لیگ
عمران خان سفارشیوں کیساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟ جاوید شیخ نے بتا دیا
سابق صدر آصف علی زرداری یاروں کے یار ہیں اور نواز شریف پیار کرنے والے شخص ہیں، جاوید شیخ