دبئی، شوقین افراد کیلئے خوشخبری، جہاز میں پارٹی کرنے کی سہولت متعارف
ہوٹل نے جہاز میں فی گھنٹہ تقریبا 40 لاکھ روپے پاکستانی کے عوض پارٹی کرنے کی سروس متعارف کرائی ہے۔
دبئی: عید کے موقع پر 90 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا اعلان
سُپر سیل اتوار تک جاری رہے گی
دبئی، دنیا کے سب سے بڑے فاؤنٹین شو ’دی پوائنٹ‘ کو بند کرنیکا اعلان
عوام الناس 12 سے 14 مئی تک کے درمیانی عرصے میں دی پوائنٹ کے فائنل شوز دیکھ سکیں گے۔
سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کے مواقع میں اضافہ
نجی شعبے کی ترقی کے ساتھ دبئی کی معیشت کا حجم آئندہ دس سالوں میں دوگنا ہو جائے گا، جیسن گرنڈی کی پیشن گوئی
دبئی: رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق، پاکستانی بھی شامل
حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا
دبئی دنیا کا مقبول ترین سیاحتی مقام بن گیا
اماراتی شہر کو یہ ٹائٹل گزشتہ برس جمع کیے گئے جائزوں اور درجہ بندیوں کی بنیاد پر ملا
رمضان میں بغیر اجازت افطار کھانا تقسیم کرنے پر جرمانہ ہو گا
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
دبئی مسلسل تیسرے سال دنیا کا صاف ترین شہر قرار
جاپان میں موری میموریل فاؤنڈیشن نے گلوبل پاور سٹی انڈیکس جاری کر دیا
جنرل (ر) پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
مرحوم کی عمر 79 سال تھی، وہ امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری میں مبتلا تھے۔
دبئی میں 10 روز میں 60 کھرب روپے کے گھر فروخت
دبئی میں لگژری گھروں کی خرید و فروخت میں2022 میں تیزی سے اضافہ ہوا