نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کے گولڈن ویزہ سے نواز دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کھلاڑی نسیم شاہ نے گولڈن ویزا ملنے کے بعد خبر کو اپنےمداحوں کیساتھ شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ گولڈن ویزہ ملنا اعزاز کی بات ہےکیونکہ میں اسے اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔

طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

خیال رہے کہ اس سے قبل اس سے قبل شاداب خان اور افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو دبئی کا گولڈن ویزا مل چکا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nasim Shah (@inaseemshah)


متعلقہ خبریں