عراق میں امریکی سفارتخانے پر حملہ
امریکی سفارتخانے پر 7 مارٹر گولے فائر کیے گئے۔
اہداف مکمل کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم
عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر پوری طاقت سے حملہ کریں گے۔
حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے، متعدد افراد زخمی
القسام بریگیڈ کے حملے میں متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
اسرائیلی فورسز کا غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر بھی حملہ، 100سے زائد افراد شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے پناہ گزین کیمپ پر 6 بم گرائے گئے۔
اسرائیل کا انڈونیشیا اسپتال کے قریب بھی حملہ
عمارتیں لرز رہی ہیں، امدادی کارکن اور عام شہری خوف کا شکار ہیں، ہلال احمر
امریکی فوج کا عراق میں ٹارگیٹڈ حملہ ناکام، پینٹاگون کا اعتراف
امریکہ کے مزید 900 فوجی مشرق وسطیٰ پہنچ گئے۔
امریکیوں پر حملہ کیا گیا تو کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، امریکہ
ہم اپنی سلامتی کا فوری اور فیصلہ کن دفاع کریں گے۔
اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو تیار رہنے کا حکم
اسرائیل کیلئے کانگریس سے امداد منظوری کی درخواست کروں گا، امریکی صدر
اسرائیل کا اپنے شہریوں کو ترکیہ چھوڑنے کی ہدایت
اسپتال پر حملے کے بعد خطے میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں کی ایک لہر شروع ہو گئی۔
اسرائیل جنگی اصولوں پر عمل کرے، امریکہ
امریکہ غزہ میں رہنے والوں کے لیے محفوظ راستے پر کام کر رہا ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
راکٹ حملے کا سائرن بجتے ہی اسرائیلی اور برطانوی وزرا کی دوڑیں لگ گئیں
اسرائیلی اور برطانوی وزرا میڈیا گفتگو چھوڑ کر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ نکلے۔
حماس کا ایک راکٹ روکنے کیلئے اسرائیل کے 40 ہزار ڈالر خرچ
راکٹ حملوں کو روکنے کے لیے اسرائیل کا دفاعی نظام "آئرن ڈوم" ناکام رہا۔
اسرائیل نے حملوں کا دائرہ لبنان تک بڑھا دیا
حزب اللہ نے اسرائیلی پوسٹوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے جوابی حملہ کر دیا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ
امن مذاکرات کی بحالی فوری ضرورت ہے، برازیل
امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا، امریکی صدر
اسرائیل پر حماس کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
شام میں ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد جاں بحق
حملے سے کچھ دیر قبل شام کے وزیر دفاع تقریب میں شرکت کے بعد روانہ ہوئے تھے۔
اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ، 4 افراد شہید، 20 زخمی
صیہونی فوج نے جنین کیمپ پر بھاری گولہ بارود اور جنگی ڈرونز کے ساتھ حملہ کیا۔
بم دھماکوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان
نگران حکومت اس افسوس ناک واقعہ کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
چترال ،سکیورٹی فورسز کی 2چیک پوسٹوں پر حملہ بھرپورجوابی کارروائی ، 12 دہشتگرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں 4جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ،آئی ایس پی آر
کوئٹہ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
مارٹے گولے حملے کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔

