اسرائیل نے حملوں کا دائرہ لبنان تک بڑھا دیا


اسرائیل نے فلسطین پر حملوں کا دائرہ لبنان تک بڑھا دیا اور جنوبی لبنان پر حملے میں 4 فائٹر جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے حملوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے لبنان پر بھی حملہ کر دیا۔

حزب اللہ نے اسرائیلی پوسٹوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے جوابی حملہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: حماس کے حملے ، اسرائیل کا 30 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں بیچنے کا اعلان

دوسری جانب امریکہ نے اسرائیل کی مدد کے لیے جنگی بحری بیڑہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔


متعلقہ خبریں