امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا، امریکی صدر

Joe Biden

فائل فوٹو


واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل اور حماس کے حملوں کے بعد امریکی صدر نے اسرائیل کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے ہماری انتظامیہ کی حمایت مضبوط اور غیر متزلزل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فلسطین اور اسرائیل میں نئی جنگ، حماس کے زمینی اور فضائی حملے، 100 صیہونی ہلاک، درجنوں یرغمال

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل پر حماس کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں