پی سی بی کی ورلڈ کپ سکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت مکمل

سعود شکیل کو 15رکنی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بنانے پر اتفاق، ذرائع

پی سی بی کا سری لنکا کے خراب موسم کے باعث میچز متاثر ہونے پر موقف سامنے آگیا

وینیو کو تبدیل کرنا آسان نہیں کیونکہ میچز کی بیشتر ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں

ایشیا کپ ، بنگلہ دیش نے افغانستان کوشکست دیدی

334 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 245 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی

فاسٹ با لر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

39 سالہ کرکٹر نے اپنے کیرئیر میں 8 ٹیسٹ، 13 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے

شدید بارشیں اور خراب موسم، کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور

کولمبو میں شیڈول میچز ڈمبولا یا پالی کیلے منتقل کئے جاسکتے ہیں، بھارتی میڈیا

پاکستانی فاسٹ بولرز نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستانی بولرز دنیا کے واحد گیند باز ہیں جنہوں نے کسی بھی میچ میں 10 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا

ورلڈکپ ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہو گی

ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 2 ہزار بھارتی ،  7 ہزار 437 پاکستانی روپے مقرر

قومی کرکٹ ٹیم آج کولمبو سے وطن واپس پہنچے گی

شاہین 6 ستمبر کو سپر فور مرحلے کا میچ افغانستان یا بنگلہ دیش کیخلاف کھیلیں گے

ایشیا کپ ، آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹاکرا ہو گا

امید ہے پاکستان میں موجود افغان باشندے ہمیں سپورٹ کرنے آئیں گے ، افغان کپتان

ٹاپ اسٹوریز