روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری May 8, 2024 ویب ڈیسک روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔ صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بی آئی ایس پی ایکٹ 2010 کے سیکشن 5(3) کے تحت دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر امجد ثاقب کا عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کیا۔ ٹیگز :robina khalid متعلقہ خبریں اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، تجارتی تعاون پر اتفاق آندھی کے باعث خانپور ڈیم سے جڑواں شہروں کو پانی کی فراہمی متاثر لاہور میں تیز آندھی سے لیسکو کے 161 میں سے 71 فیڈرز بحال