شدید بارشیں اور خراب موسم، کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور

ایشیا کپ (Asia Cup)

پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کس طرح پہنچ سکتا ہے؟ شائقین دعائیں مانگنے لگے


شدید بارشوں  اور خراب موسم کے باعث کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غورشروع کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کولمبو میں شیڈول میچز ڈمبولا یا پالی کیلے منتقل کئے جاسکتے ہیں۔

پاکستان کی مہمان نوازی بڑی اچھی ہے،مگر سکیورٹی کی وجہ سے ہم زیادہ باہر نہیں جا سکتے،کپتان افغان کرکٹ ٹیم

اے سی سی نے ممبر بورڈز کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے، اے سی سی آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں اہم فیصلہ کریگی۔

دوسری جانب پی سی بی سے موقف لینے کی کوشش کی جا رہی ہے


متعلقہ خبریں