فاسٹ با لر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ با لر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق سہیل خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے، انہوں نے اپنے کیرئیر میں 8 ٹیسٹ، 13 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور  مجموعی طور پر 51 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی

سہیل خان نے سری لنکا کے خلاف فروری 2009 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، 39سالہ کرکٹر سہیل خان نے کہا ہے کہ میں فرنچائز کرکٹ کھیلنے کیلئے پر عزمِ ہوں۔


متعلقہ خبریں