قومی کرکٹ ٹیم آج کولمبو سے وطن واپس پہنچے گی


 ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم آج اتوار کی سہ پہر کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور روانہ ہو گی۔

قومی ٹیم 6 ستمبر کو سپر فور مرحلے کا میچ افغانستان یا بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔ سپر فور میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں اے ون قرار پائے گی ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ہے، انضمام الحق

بنگلہ دیش یا افغانستان میں سے کسی کے بھی کوالیفائی کرنے کی صورت میں وہ بی ٹو قرار پائے گی ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں