خیبر پختونخوا ، دو مختلف کارروائیوں میں 6دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز

خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران 6دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 5اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشتگر دہلاک ہوا۔ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اورگولہ باردو برآمدہوا۔

روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز، معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشتگرد کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں