پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے کوئی نقصان نہیں ہوا، ذرائع پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کو 6 ملین ڈالرز میزبانی کی فیس وصول ہوئی ہے۔

دوسرا ٹی ٹونٹی، سلمان آغا سابق کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ نہ توڑ سکا

بابراعظم پاکستان کے آخری ٹی 20 کپتان تھے جنہوں نے کیویز کے خلاف ففٹی پلس سکور کیا تھا

بھارتی خبریں بے بنیاد، چیمپئنز ٹرافی میں نقصان نہیں ہوا، پی سی بی

ہمیں 6 ملین ڈالرز میزبانی پر ملیں گے اورگیٹ منی سے آمدنی کا فیصلہ کچھ ماہ میں آڈٹ کے بعد ہوگا، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ

بلوچستان، یوم پاکستان کی مناسبت سے سپورٹس فیسٹول میں کھیلوں کے مقابلے جاری

23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے سپورٹس فیسٹول کا انعقاد خوش آئند ہے، پارلیمانی سیکرٹری  لیاقت علی لہڑی

پاکستان میں لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ تنقید کر سکیں، حارث رؤف

نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسان نہیں، ہر کھلاڑی اپنا سو فیصد کھیل پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے، فاسٹ باؤلر

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے

شاہینوں کی پھر دھلائی ، نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا

میزبان ٹیم نے 136 رنز کا ہدف 14 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا

ڈونیڈن، پاک نیوزی لینڈ  کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ ہونیکا خدشہ

شہر ڈونیڈن میں ہی نیوزی لینڈ اور سری لنکا وویمن ٹیم کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہو چکا ہے

پاکستان میں تیار ہونیوالا فٹبال امریکی صدر کے پاس پہنچ گیا

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل فٹبال جو فارورڈ سپورٹس سیالکوٹ نےبنایا ہے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائیگا

پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی بر تری حاصل ہے

ٹاپ اسٹوریز