مزدور کی کم سے کم اجرت 50 ہزار روپے ، 300 یونٹ تک بجلی مفت ، استحکام پاکستان پارٹی کا منشور

ختم نبوتؐ پر موثر قانون سازی ، مدارس کو قومی دھارے میں لانے اور معاشی اصلاحات پر کام کیا جائے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار،پنجاب، مشرقی اورجنوبی بلو چستان میں موسلادھار بارش متوقع

ساجد سدپارہ نے ایک اور چوٹی بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرلی

ساجد سدپارہ نے اپنے کیریئر میں بغیر مصنوعی آکسیجن 8 ہزار سے بلند آٹھویں چوٹی سر کی۔ 

کیا سمندر پار پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ؟

انتخابی ترمیمی بل 2022 پاکستان کی قومی اسمبلی نے گذشتہ سال مئی میں منظور کیا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر ڈھائی ماہ بعد رہا

میں 9 مئی اور جیل یاترا کے حوالے سے کتاب لکھ رہا ہوں۔

سندھ حکومت کا بلدیاتی اداروں کو خودمختار بنانے کا فیصلہ

15 رکنی مالیاتی کمیشن کے چیئرپرسن صوبائی وزیر خزانہ ہوں گے۔

واٹس ایپ سروس کچھ دیر کیلئے متاثر، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

واٹس ایپ سروس معطل ہونے کی وجہ سے بیشتر اداروں میں کام رک گیا۔

پشاور میں پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اصل حقائق سامنے آ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

آج اس کا پرنسپل سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ سب ڈرامہ تھا۔

ملک کے مختلف شہروں میں کل بھی بارشوں کی پیشگوئی

مری،گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

ٹاپ اسٹوریز