سندھ حکومت کا بلدیاتی اداروں کو خودمختار بنانے کا فیصلہ


کراچی: سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو مالیاتی طور پر خودمختار بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

سندھ حکومت نے صوبائی مالیاتی کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق 15 رکنی مالیاتی کمیشن کے چیئرپرسن صوبائی وزیر خزانہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اصل حقائق سامنے آ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

مالیاتی کمیشن کے 11 اراکین کا تعلق حکومت سندھ اور بلدیاتی اداروں سے ہو گا جبکہ صوبائی مالیاتی کمیشن کے 4 اراکین کا تعلق نجی سیکٹر سے ہو گا۔


متعلقہ خبریں