امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے شہر شینزین پہنچ گئے ہیں۔
ائیر پورٹ پر چینی صدر شی جنگ پن نے خود ان کا پرتپاک استقبال کیا جسے سیاسی مبصرین ’غیر معمولی‘ قرار دے رہے ہیں۔
نوٹ: خبر میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔
