برگن اسٹاک: وزیر اعظم شہباز شریف سے ایرانی وفد نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔
ایرانی وفد میں وزیر خارجہ عباس عراقچی کے علاوہ اسپیکر باقر قالیباف اور نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی بھی شامل تھے۔
پاکستانی وفد میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور طارق کاظمی شامل تھے۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with the Iranian delegation led by Speaker of the Parliament Mohammad Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi at US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU… pic.twitter.com/ynAyqMezrw
— Prime Minister’s Office (@PakPMO) June 21, 2026
یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کا کردار زبردست رہا، امریکی نائب صدر
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
