ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا ہے کہ مفاہمتی یادداشت کے بارے میں میرا نظریہ مختلف تھا،ایرانی صدراورسیکیورٹی کونسل ارکان سےوابستگی پراجازت جاری کی۔
اسلام آباد معاہدے پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ امریکی صدر نے معاہدے کیلئےمایوسی میں ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کیے، امریکی فریق نےبہت زیادہ مطالبات کیےتوقبول نہیں کریں گے۔
مشکل وقت میں پاکستان کی حمایت ہمیشہ یاد رکھیں گے،ایرانی صدر کی وزیر اعظم سے گفتگو
اس مرحلےپرپہنچنےکیلئےمذاکرات کاروں نےمخلصانہ کوششیں کیں،ایرانی صدراورحکام نےایرانی قوم کےتحفظ کی ذمہ داری قبول کرنےکی یقین دہانی کرائی۔
ایرانی صدرنےذمہ داری کاعہدکیاتومیں نےمنظوری دی،اسلام آبادمفاہمتی یادداشت پر امریکی اور ایرانی صدور نے دستخط کیے، مستقبل میں مذاکرات کامطلب دشمن کامؤقف قبول کرنانہیں ہوگا،امیدہےایرانی قوم کوفتح ملےگی۔
