لیگی ایم پی اے عظمیٰ کاردار جم کرتے ہوئے سر پر راڈ لگنے سے زخمی ہو گئیں۔
عظمیٰ کاردار کو سروسز ہسپتال میں سر پر ٹانکے لگائے گئے،بعدازاں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روزانہ تقریباً ایک گھنٹہ ٹریننگ کرتی ہوں۔
عظمیٰ کاردار کا شوکت بسرا کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
آج وزن کی ٹریننگ کے دوران راڈ ٹھیک سے بند نہیں کر پائی،ایم پی اے عظمیٰ کاردار سروسز ہسپتال سے ٹریٹمنٹ لینے کے بعد گھر روانہ ہوگئیں۔
