لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی دوڑ سے باہر ہوگئی،حیدرآباد کنگزمین نے پی ایس ایل11پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
کراچی میں ہونے والے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 108 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل 11 کے پلے آف میں جگہ بنائی۔
پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز رن ریٹ کی بنیاد پر پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئے،پشاور زلمی، ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں پلے آف میں پہنچ چکی ہیں۔
راولپنڈیز سے جیت کے بعد حیدرآباد کنگزمین،لاہورقلندرز اورکراچی کنگز کےپوائنٹس برابرہوگئے،گزشتہ روزلاہورقلندرزکی جیت پرکراچی کنگزرن ریٹ کی بنیادپرباہرہوئی۔
پی ایس ایل 11، کراچی کی بڑی فتح، کوئٹہ ٹورنامنٹ سے باہر
حیدرآبادکنگزمین نےراولپنڈیزکوبڑےمارجن سےہراکرلاہورقلندرزکوپلےآف سےباہر کردیا۔پی ایس ایل کے تمام میچز ٹین اسپورٹس پر دیکھئے براہ راست۔
