سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

فوٹو: فائل


سوات: پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ نو اور گہرائی 163 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ فی الحال کسی قسم کے جان و مال کی اطلاع وصول نہیں ہوئی۔

 


متعلقہ خبریں