پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
دوران کاروبار 100انڈیکس میں 189پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 815 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتے دیکھا گیا۔
ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 41 ہزار 262 روپے تولہ ہو گئی
انٹربینک میں ڈالر1پیسے سستا ہونے سے 279 روپے 50 پیسے پرٹریڈ ہو رہا ہے۔
