پنجاب حکومت نے اساتذہ کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔
اساتذہ ابتدائی قسط ادا کر کے ای بائیک حاصل کر سکیں گے، اسکیم کے تحت بقیہ ادائیگی ادارہ جاتی سطح پر ممکن ہو گی۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ خواتین اساتذہ کے لیے مفت اسکوٹیز دینے کی تجویز زیرِ غور ہے، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر خواتین اساتذہ کے لیے خصوصی پیکیج تیار کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ آئندہ دنوں میں منصوبہ کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
