حکومت کا ملک بھر میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان

holiday

حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر بروز جمعرات عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

25 دسمبر کو ملک بھر میں سرکاری اور نجی دفاتر اور بینک بند رہیں گے۔

واضح رہے سندھ حکومت نے 25 دسمبر کے علاوہ 26 دسمبر کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ، یہ اعلان کرسمس پر مسیحی برادری کیلئے کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp