سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز سونے کے نرخ میں کوئی کمی نہیں ہوئی تھی لیکن آج قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔

حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی

سونے کے فی تولہ نرخ میں 2300 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونا 1972 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد نئے نرخ 3 لاکھ 67 ہزار 680 روپے ہو گئے ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 23 ڈالر اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4065 ڈالر کا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp