سربراہ سکھ فارجسٹس گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ دلی خالصتان کا حصہ بنے گا ،پاکستانی فوج کیساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت کو تمام ناخوشگوار واقعات کاذمہ دارٹھہرایا،دلی بنے گا خالصتان کے موضوع پر17 اگست کوامریکا میں ریفرنڈم ہوگا۔
ترکیہ میں6.1شدت کا زلزلہ، گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ
ہمارا ایک ہی عزم ہے دلی بنےگاخالصتان،ہماچل پردیش، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش کے کچھ علاقے اوردلی خالصتان میں شامل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے پاکستان پرحملہ کر کے خواتین اور بچوں کو شہید کیا،فیلڈ مارشل عاصم منیر کا وائٹ ہاؤس کا مہمان بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔
