ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی سونا سینکڑوں روپے مہنگا ہوگیا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 10 اگست بارشیں متوقع،سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
اسی طرح 10گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 8 ہزار 213 روپے کا ہوگیا۔
یاد رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز(جمعہ) کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار 100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
