دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑیوں کو کیمپ میں بلاہا جائے گا۔ کھلاڑی آٹھ جولائی کو کراچی میں رپورٹ کریں گے،نو جولائی سے ٹریینگ ہوگی۔
ایشیا کپ ، پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ اگلے ہفتے متوقع
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں نئے کوچز کی تقرری کا اعلان بھی کل متوقع ہے۔ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کا بھی اعلان کل ہوگا۔