پنجاب میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات کی رپورٹ سامنے آ گئی

بارش اور آندھی

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور آندھی کے باعث حادثات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف 25 حادثات رپورٹ ہوئے،مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوئے۔

جڑواں شہروں میں ہلکی اور اٹک میں موسلا دھار بارش

بہاولنگر، فیصل آباد اور خانیوال میں بھی حادثات رپورٹ ہوئے، ترجمان کے مطابق مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ یکم جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں