نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ

نان فائلرز

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

بجٹ تجاویز کے تحت نان فا ئلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نظرثانی شدہ بجٹ تجاویز کے تحت نئی حد سے زیادہ رقم نکالنے پر 0.8 فیصد کا زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا جو موجودہ سال کے 0.6 فیصد سے زیادہ ہے۔


متعلقہ خبریں