سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ملازمین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ بجٹ نے گھما دیا


سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ملازمین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ وفاقی بجٹ نے گھما کر رکھ دیا۔

فنانس بل کے مطابق ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر ٹیکس5 سے ایک فیصد کیا گیا ، جبکہ وزیرخزانہ نے تقریر کے دوران ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن تک ٹیکس ڈھائی فیصد بتایا۔

حکومت کا فرنس آئل پر پیٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ

کیلکولیشن کے مطابق 4لاکھ 16ہزار سے زائد ماہانہ تنخواہ پر ٹیکس ریلیف صرف 7ہزار ماہانہ ملا،کیا مضبوط معیشت اور مہنگائی کم کرنے کے حکومتی دعوے۔ سب دھرے کے دھرے رہ گئے


ٹیگز :
متعلقہ خبریں