شاہ محمود قریشی کو پی آئی سی سے جیل منتقل کر دیا گیا

شاہ محمود قریشی

فائل فوٹو


تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

ان کے وکیل رانا مدثر نے کہا ہے کہ انہیں پی آئی سی سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کا ابھی تک علاج مکمل نہیں ہوا۔

صحت کارڈ پلس میں مزید 4 پیچیدہ بیماریوں کا علاج بھی شامل کردیا گیا

پی ٹی آئی رہنما کو پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں اسپتال سے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔وہ گزشتہ آٹھ دنوں سے دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔


متعلقہ خبریں