سابق نگران وزیر اعظم و سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کو قتل کرنے کا کوئی جواز نہیں ،سڑک نہیں بنی یا گیس نہیں آئی کیا یہ لوگوں کومارنے کا جواز ہے ؟
ہم نیوز کے پروگرام ’’ کوئسچن آور‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کسی کو تشدد کا حق حاصل نہیں ہے ۔
آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا
ہم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد پیش کرتےہیں ،پاکستان میں ایک بار پھر اتحاد پیدا ہوا ہے۔
1971کے بعد بھارت کہتا تھا دو قومی نظریہ ڈوب چکا ،دو قومی نظریہ ڈوبا نہیں بڑھ کر سامنے آیا ہے۔