آسٹریلوی کھلاڑی بین ڈوارشئیش کا پی ایس ایل دوبارہ جوائن کرنے کا اعلان

پی ایس ایل سیزن 10

آسٹریلیا کے ایک اور کھلاڑی نے پی ایس ایل سیزن 10 جوائن کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز 17 مئی سے شروع ہوں گے، کئی غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے ایونٹ میں دوبارہ شرکت کے لیے آمادگی کا اظہار کیا جا رہا ہے ، آج آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر بین ڈوارشئیس نے پی ایس ایل جوائن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پی ایس ایل : بقیہ میچز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان

بین ڈوارشیئس پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کریں گے، بین ڈوارشیئس پی ایس ایل میں اسلام یونائٹیڈ کا حصہ بنے تھے۔

خیال رہے کہ پا ک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو ایک ہفتے آگے کرنا پڑا تھا۔

 


متعلقہ خبریں