مینٹورز وقار یونس، شعیب ملک، ثقلین مشتاق، مصباح الحق اور سرفراز احمد کو فارغ کردیا گیا

مینٹورز

پاکستان کرکٹ بورڈ سے مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے اہم اجلاس میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اس عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن کو قومی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق مینٹو رز سرفراز احمد، مصباح ا لحق، وقار یونس، شعیب ملک اور ثقلین مشتاق کو فارغ کردیا گیا ہے۔

مصباح الحق اور سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں