بنیان مرصوص کا مطلب کیا ہے؟

بنیان المرصوص

بنیان مرصوص کو آہنی دیوار سے تشبیہ دی گئی ہے۔

معروف مفکر دین ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم قرآن پاک کی روشنی میں اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کو بنیا ن مرصوص یعنی آہنی دیوار سے تشبیہ دیتے ہیں۔

افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم

یہی لوگ اللہ سبحان و تعالیٰ کے پسندیدہ بندوں میں شمار ہوں گے، اِسی تناظر میں اس آپریشن کا نام بنیا ن مرصوص رکھا گیا ہے۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن بنیا ن مرصوص کا آغاز کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں