انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام فارمیٹس کی نئی ٹیم رینکنگ جاری کردی ہے۔
آسٹریلیا کی ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے،انگلینڈ ٹیسٹ رینکنگ میں 2 درجہ بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا،بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلا گیا۔
نئی شرح سود مارچ 2024 کے مقابلے میں آدھی ہو گئی
اسی طرح ون ڈے رینکنگ میں بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کا دوسرا اور پاکستان کا پانچواں نمبر ہے۔
ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلا گیا ہے۔