مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں ،وادی کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
مقبوضہ کشمیرکی خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا:جیسے آپکے دل میں ہندوستان ہے ویسے کشمیریوں کے دل میں پاکستان ہے، یہ سچ ہے۔
پہلگام فالس فلیگ آپریشن،پاکستان کی نامور شخصیات نے بھی سوالات اٹھا دیئے
ہم کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں،پاکستانی ہمارے مسلمان بھائی ہیں،کشمیری مسلمان خاتون کی بات سن کر بھارتی ہندو بول پڑا کہ یہ سوچ کی لڑائی ہے۔
مذہبی سکالر نے کہا کہ مقبوضہ وادی کشمیر کی خاتون نے ثابت کر دیا کہ دو قومی نظریہ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی اساس ہے۔