سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر سے خفیہ آلات برآمدگی کی خبر بے بنیاد قرار


سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر سے خفیہ آلات برآمدگی کی خبر بے بنیاد قراردیدی گئی ہے ۔

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خفیہ آلات کی برآمدگی کی کوئی حقیقت نہیں،جھوٹی خبر کا مقصد عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔

پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ،خواجہ آصف

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں