جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

blast

جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبداللہ بھی شامل ہیں ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور کارروائی شروع کی۔

ہرنائی میں کان کنوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 9 جاں بحق ، 15 زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا منتقل کردیا  گیا ہے۔ ڈی پی او آصف بہادر نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد مسجد میں نصب تھا۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp